: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
امریکہ نے افغانستان میں جنگجو تنظیم القاعدہ کے ٹھکانوں کو نشانہ بناکر ہوائی حملہ کیا۔
امریکہ کے دو افسران نے نام نہ چھاپنے کی شرط پر آج بتایا کہ القاعدہ کے
جنگجوؤں کے خلاف یہ کارروائی اتوار کو کی گئی تھی اور اس کا نتیجہ برآمد ہو
اس کا ابھی تجزیہ کیا جارہاہے۔ ان افسران نے نشانہ بنائے گئے جنگجوؤں کی شناخت کے بارے میں کچھ نہیں بتایا ہے۔